سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا

پیر 19 فروری 2018 19:37

سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) بالی وڈاداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی نے بھی فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا، آہان شیٹھی سارہ علی خان کے ساتھ فلم میں پہلی بار نظر آئیں گے۔ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر اور ساجد نادیادوالا ہیں ۔ فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ۔ سارہ علی خان ان دنوں فلم کیدارناتھ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو دسمبر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔۔

متعلقہ عنوان :