اگر پیرنی سے شادی کے ذریعے اقتدار ملتا تو آج ملک کا حکمران پیر آف پگاڑا ہوتے،سینیٹر طاہر حسین مشہدی

پیر 19 فروری 2018 19:33

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ء سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے کہا ہے کہ اگر پیرنی سے شادی کے ذریعے اقتدار ملتا تو آج ملک کا حکمران پیر آف پگاڑا ہوتے ۔

(جاری ہے)

پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست الگ چیز ہے جبکہ پیرنی سے شادی الگ بحث ہے ۔

متعلقہ عنوان :