قومی اسمبلی ،ْ نوابزادہ مطلوب مہدی کی دادی، ایران طیارہ حادثہ میں جاں بحق افراد اور کراچی میں قتل ہونے والے طالب علم کیلئے فاتحہ خوانی

پیر 19 فروری 2018 19:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) قومی اسمبلی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن نوابزادہ مطلوب مہدی کی دادی، ایران مسافر طیارے کے حادثہ میں جاں بحق افراد اور کراچی میں قتل ہونے والے طالب علم کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔

(جاری ہے)

پیر کو سپیکر قومی اسمبلی کے کہنے پر حاجی بسم الله خان نے جہلم سے قومی اسمبلی کے رکن راجہ مطلوب مہدی کی دادی اور کراچی میں باجوڑ کے قتل ہونے والے طالب علم کے لئے دعائے مغفرت کی۔