سراج الحق کی زیر صدارت صفدر علی چوہدری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

پیر 19 فروری 2018 19:08

سراج الحق کی زیر صدارت صفدر علی چوہدری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) سابق سیکرٹری اطلاعات اور ڈائریکٹر تعلقات عامہ جماعت اسلامی پاکستان صفدر علی چوہدری مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 20 فروری کو منصورہ میں ہوگا ۔

(جاری ہے)

تعزیتی ریفرنس کی صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کریں گے جبکہ ریفرنس سے جماعت اسلامی کے قائدین سمیت معروف و سینئر صحافی حضرات بھی خطاب کریں گے ۔ ریفرنس میں شہدا کے والدین اور صفدر علی چوہدری مرحوم کے عزیز و اقارب خصوصی شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :