ترکی اور نیپال کی ٹیمیں انٹرنیشنل فٹ سال کپ میں شرکت کے بعد اپنے اپنے وطنوں روانہ ہو گئیں

پیر 19 فروری 2018 18:55

ترکی اور نیپال کی ٹیمیں انٹرنیشنل فٹ سال کپ میں شرکت کے بعد اپنے اپنے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) ترکی اور نیپال کی ٹیمیں انٹرنیشنل فٹ سال کپ میں شرکت کے بعد اپنے اپنے وطنوں کو روانہ ہو گئیں جبکہ برازیل کی ٹیم کل) منگل کو کراچی سے روانہ ہو گی۔ ٹورنامنٹ میں برازیل نے پاکستان کو 12-1 گول سے شکست دی۔

متعلقہ عنوان :