گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی وائی دیروف کی ملاقات

پیر 19 فروری 2018 18:46

گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی وائی دیروف کی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی وائی دیروف نے گورنر خیبر پختونخوا انجنئیراقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

سفارت خانے کے ٹریزڈ یفریذنیسٹوپوری کوزولوف،وادم زینسوف ، اعزازی کونسلر ارسلان خان اور عثمان وسیم بھی ان کے ہمرا ہ تھے ۔ اجلاس میں پرنسپل سکیرٹری برائے گورنر منیر اعظم خان اور دیگر حکام بھی موجود تھے ۔ روسی سفیر اور ان کے وفد کے ارکان نے گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے دو طرفہ دلچسپی کے امور پر بات چیت کی۔بعد ازاں گور نر نے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

متعلقہ عنوان :