راولپنڈی،پنجا ب حکومت کے حکم پر پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی،19ملزمان گرفتار

پیر 19 فروری 2018 17:40

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء)پنجا ب حکومت کے حکم پرراولپنڈی پولیس نے پتنگ فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوی19ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے سینکڑوںپتنگیں اورڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق تھانہ نصیر آبادپولیس نے تاج علی سے 300پتنگیں،تھانہ ٹیکسلاپولیس نے عثمان اور عمر سے 200پتنگیں05ڈور،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے عادل سی250پتنگیں معہ20ڈوریں،تھانہ پیرودھائی پولیس نے خاور سے 200پتنگیںمعہ04ڈوریں،تھانہ وارث خان پولیس نے عاطف سی12پتنگیں معہ1ڈور،ابرار سی03پتنگیںمعہ01ڈور،شبر علی سی01پتنگیںمعہ01ڈور،احسن سی02پتنگیںمعہ01ڈور،عمر دراز سی01پتنگیںمعہ01ڈور،فاروق سی10پتنگیںمعہ01ڈور،عبدالحنان سی02پتنگیںمعہ2ڈوریں،راحیل سی200پتنگیںمعہ02ڈوریں،تھانہ بنی پولیس نے ضمیر سی15پتنگیں02ڈوریں،حماد سی05پتنگیںمعہ01ڈور،عامر سی07پتنگیںمعہ02ڈوریں،تھانہ صادق آباد پولیس نے محسن سے 30پتنگیںمعہ 02ڈوریں،نوید سی20پتنگیںاور عثمان سی05پتنگیںمعہ01ڈوریںبرآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔