تیسری شادی ; کپتان نے مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کر دیا
تازہ ترین : 1

تیسری شادی ; کپتان نے مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کر دیا

تیسری شادی ; کپتان نے مبارکباد دینے والوں کو شکریہ ادا کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2018ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے تیسری شادی پر مبارکباد دینے والوں کا شکریہ ادا کر دیا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ میری شادی پر مبارکباد اور دعائیں دینے والوں کا مشکور ہوں۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی شادی کی خبر گذشتہ رات بریک ہوئی۔ عمران خان نے بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی جس پر انہیں دنیا بھر سے مبارکبادیں وصول ہو رہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/02/2018 - 17:32:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :