اوپی سی کی کاوش سے سمندرپار پاکستانی کو 14 کروڑ روپے مالیت کے چیک مل گئے
برطانیہ میں مقیم محمد شعیب نے ایک پارٹی کو کاروبار کے لیے رقم دی جس نے تین سال سے منافع ادا نہیں کیا تھا
پیر 19 فروری 2018 18:07
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن اوپی سی ،شاہین خالدبٹ اورکمشنر افضال بھٹی نے بتایا کہ برطانیہ میں مقیم محمد شعیب نے شکایت درج کروائی کہ انہوں نے ایک پارٹی کو کاروبار کیلئے 14کروڑ20لاکھ روپے دیے جس نے معاہدے کے مطابق انہیں منافع ادا کرناتھا لیکن تین سال گزرنے کے باوجودمنافع کی رقم ادا نہیں کی جارہی۔
یہ شکایت مزید کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی لاہور کوریفر کی گئی جس کے ارکان خصوصاً ایڈیشنل ڈی جی اوپی سی،ڈی آئی جی آغا محمدیوسف کی کوششوں سے دوسری پارٹی نے 14 کروڑ20 لاکھ روپے کے چیک محمد شعیب کے حوالے کر دیے ہیں۔ شاہین خالد بٹ اورافضال بھٹی نے بتایا کہ سمندرپار مقیم پاکستانی اپنے مسائل کے حل کیلئے ہمہ وقت اوپی سی سے رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.