سینیٹ میں اسلام آباد جنگلی حیات (محفوظ بنانے، تحفظ بچائو و انصرام) (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا

پیر 19 فروری 2018 18:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) سینیٹ میں اسلام آباد جنگلی حیات (محفوظ بنانے، تحفظ بچائو و انصرام) (ترمیمی) بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سحر کامران کا بل بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے معاملہ نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :