سینیٹ میں اسلام آباد پیور فوڈ اتھارٹی بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا

پیر 19 فروری 2018 18:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) سینیٹ میں اسلام آباد پیور فوڈ اتھارٹی بل 2018ء پیش کرنے کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر اعظم سواتی کا بل بھی ایجنڈے میں شامل تھا تاہم محرک کی عدم موجودگی کی وجہ سے معاملہ نمٹا دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :