سینیٹ، سی پیک منصوبوں کے حوالے سے بہتر آگاہی کے لئے چینی زبان کی حوصلہ افزائی کے لئے قرارداد کی منظوری

پیر 19 فروری 2018 18:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) سینیٹ نے سی پیک کے منصوبوں کے حوالے سے بہتر آگاہی کے لئے چینی زبان کی حوصلہ افزائی کے لئے قرارداد کی منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں اس سلسلے میں سینیٹر خالدہ پروین نے قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :