سینیٹ ، ضلع موسیٰ خیل کی تحصیلوں دادک اور کنگری میں نیشنل بینک کی شاخیں قائم کرنے کی قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری

پیر 19 فروری 2018 18:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) سینیٹ نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کی تحصیلوں دادک اور کنگری میں نیشنل بینک کی شاخیں قائم کرنے کے حوالے سے قرارداد کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اعظم موسیٰ خیل نے قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔

متعلقہ عنوان :