عمران نے 2خواتین کو طلاق دیکر تیسری سے شادی کی اس کے اندر کی غلا ظت با ہر آ گئی ، رانا ثناء للہ

مشرف کا دور ملک کا تاریک ترین دور تھا ،سال ملک میں ترقی نہیں ہو ئی ، اب انڈسٹری کا پہیہ بغیر روکے چل رہا ہے،سی پیک منصو بے سمیت موٹر ویز کا جال بچھا یا جا رہا ہے ٹیکسٹا ئل سٹی کو چاروں اطراف سے موٹر ویز سے ملا دیا گیا، لودھراں کے ضمنی الیکشن میں عوام نے دھر نہ سیا ست کو رد کر دیا صوبا وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ کا تقریب سے خطاب میڈ یا سے گفتگو

پیر 19 فروری 2018 17:39

عمران نے 2خواتین کو طلاق دیکر تیسری سے شادی کی اس کے اندر کی غلا ظت با ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 فروری2018ء) صوبا وزیر قانون پنجاب رانا ثناء للہ خاں نے کہا ہے کہ 2013میں لوڈ شیڈنگ دہشت گردی ہمیں ورثے میں‘ ملی ملک بھر میں 12سوے 16گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ تھی1997میں کارگل اور کرپشن کا بہا نہ بناکر ملک کا سودا کیا جا رہا ہے‘ بدنام زما نہ آمروں نے ملک میں ماشل لا ء لگا دیا 13سال ملک میں ترقی نہیں ہو ئی مشرف کا دور ملک کا تاریک ترین دور تھا‘ بھارت نے جب ایٹمی دھما کے کیے تو پوری دنیا نے پاکستان کو ایٹمی دھما کے کر نے سے روکا دنیا نے کہا کہ اگر دھما کے کیے گئے با ئیکاٹ کر دیں گے مگر میاں نواز شریف نے ہمت دکھا کر ملک کو ایٹمی قوت بنا دیا‘ عمران خاں نے کسی کا ہنستا بستا گھر اجاڑ کر خود شادی رچا ئی ایسا بے شرم انسان ملک کیسے چلا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

وہ گز شتہ روز سر سید ٹائون میں پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا آج ملک میں کسی حصے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے انڈسٹری کا پہیہ بغیر روکے چل رہا ہے دہشت گردی پر 90فیصد قا بو پا لیا گیا انہوں نے کہا الزام خان کہتا ہے نواز شریف صرف سڑکیں بنا رہا ہے کسی بھی ملک کی ترقی کا راز سڑ کوں کے جال بچھا نے سے ہیملک بھر میں سی پیک منصو بے سمیت موٹر ویز کا جال بچھا یا جا رہا ہے ٹیکسٹا ئل سٹی کو چاروں اطراف سے موٹر ویز سے ملا دیا گیا انہوں نے کہا الزام خان کے دھرنوں کا مقصد تھا کہ ملک جس طرح ترقی کی راہ پر گا مزن ہے وہ ترقی رک جا ئے پوری قوم نے دیکھ لیا کہ لودھراں کے ضمنی الیکشن میں عوام نے دھر نہ سیا ست کو رد کر دیا اور عدا لتی فیصلے کے خلاف یہ ریفرنڈم تھاعمران خان ن لیگ کی حکو مت ختم کر نے کے لیے اسلا م آباد کو لاک اپ کر نے کی بھی دھمکی دی انہوں نے کہا کہ اسلام میں طلاق بہے بڑا گنا ہے اس بے شرم انسان نما بھڑیے نے 2خواتن کو طلاق دی پھر ایک نیک خا تون کو طلاق دلوا کر خود شا دی کر لی میں پی ٹی آئی سے پوچھتا ہوں یہ کون سی مسلمانی ہے اس شادی کے بعد عمان نیازی کے اندر کی غلا ت با ہر آ گئی انہوں نے کہا 1997میں پا کستان ایشیاء کا ٹا ئیگر بننے جا رہا تھا اس وقت اگر ن لیگ کی حکو مے شب خون نہ مارا جا تا تو ّج پا کستان بھارت کو کہیں پیچھے چھوڑ جا تا انہوں نے کہا کہ جس طرح نلیگ نے ملک اورقوم کی خد مت کی اسی خدمت کو سا منے رکھ کر ن لیگ الیکشن 2018میں عوا می عدا لے مین جا ئے گی کا یاب ہو طکر اسی طرح ملک اور وقم کی خدمت کا سلسلہ جا ری رکھے گی ہمار مقا بلی کرپشن کے باد شاہ آصف علی زرداری اور الزم خان کے ساتھ ہے شیخ رشید کے بارے میں انہوں نے کہا کہ میں کسی پاگل اور عقل سے عاری شخص کی با توں کا برا نہیں منا تا اور نہ ہی انکی کسی بات کا جواب دینا مناسب سمجتا ہوں ۔