وزیر اعلی بلو چستا ن نے گڈانی تحصیل کے لئے 7کر وڑ روپے کے پیکج کی منظو ری دے دی

یو نین کو نسل حبکو سمیت تحصیل کے تمام علا قوں میں پینے کے پا نی کی فر اہمی سڑکو ں کی تعمیر و مر مت اور اسٹریٹ لا ئٹس سمیت دیگر تر قیا تی کام کر ائے جا ئیں گے ،رکن صوبا ئی اسمبلی سر دار محمد صالح بھو تا نی

پیر 19 فروری 2018 17:34

وزیر اعلی بلو چستا ن نے گڈانی تحصیل کے لئے 7کر وڑ روپے کے پیکج کی منظو ..
حب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) سابق نگر ان وزیر اعلی بلو چستا ن و رکن صوبا ئی اسمبلی سر دار محمد صالح بھو تا نی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلو چستا ن نے اپنے معاون خصوصی شہز اد بھو تا نی کی تجو یز پر گڈانی تحصیل کے لئے 7کر وڑ روپے کے پیکج کی منظو ری دے دی ہے، جس سے یو نین کو نسل حبکو سمیت تحصیل کے تمام علا قوں میں پینے کے پا نی کی فر اہمی سڑکو ں کی تعمیر و مر مت اور اسٹریٹ لا ئٹس سمیت دیگر تر قیا تی کام کر ائے جا ئیں گے ،حب و گڈانی میں تر قیا تی کا مو ں کی نگر انی خود کر وں گا ، عوام کے پیسے عوام پر خر چ کیئے جا ئیں گے ، عوام کی خدمت کر نے سے دل کو سکو ن ملتا ہے ،حلقے کے تمام علا قوں کے مسائل تر جیحی بنیا دوں پر حل کیئے جا ئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ںنے دورہ حب وگڈانی کے مو قع پر علا قائی معززین و معتبر ین اور منتخب بلدیا تی نما ئند ئو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا قبل ازیں سر دار محمد صالح بھو تا نی نے حب کے سنیئر صحا فی نیا ز شہزاد کی والدہ ، اسلم بر ہ ، اصغر بر ہ کی ہمشیر ہ اور وڈیر ہ اقبا ل دودا محمد ایو ب دوداکے بھا ئی کے انتقال پر ان کی رہا ئش گا ہو ں پر جا کر تعزیتیں کیں اور مر حومین کے لئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر ابر اہیم دودا ، عالم انگا ریہ ، اقبا ل ایڈوکیٹ ، محمد علی بزنجو ، کما ل خان محمد حسنی ، جعفر رند ، خا لد مو ندرہ ، سکندر مو ندرہ ، مو لا بخش بزنجو ، ڈاکٹر ارشاد رونجھو ، وسیم ایو ب رونجھو ، فر ید دلا ری ،رزاق گجر ، مو لچند لاسی سمیت بھو تا نی گر وپ کے رہنما وعلا قائی معززین کی بڑی تعداد بھی مو جو د تھی بعدازا ں سردار محمد صالح بھوتانی نے ساحلی علا قے گڈانی کا دورہ کیا جہا ں کارکنوں نے ان کا پرجوش استقبال کیا اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی وڈیرہ عبدالحمید بلوچ وائس چیئرمین غلام قادر سیاپاد ،چیئرمین یونین کونسل وڈیرہ خالقداد ڈگارزئی کونسلرز غلام نبی شیخ ،محمد امین سنگھور وڈیرہ در محمد چیف آفیسر میونسپل کمیٹی گڈانی سید سلیم شاہ، وڈیرہ ولی محمد بزنجو ودیگر کثیر تعداد میں مو جو د تھے سردار محمد صالح بھو تا نی نے بلدیہ ریسٹ ہا ئو س گڈانی میں علا قائی معززین اور بھو تا نی گر وپ کے کا رکنو ں سے ملا قات کی اور ان کے مسائل سنے اس موقع پر انہوں نے کہ وزیر اعلی بلو چستا ن نے اپنے معاون خصوصی شہز اد بھو تا نی کی تجو یز پر گڈانی تحصیل کے لئے 7کر وڑ روپے کے پیکج کی منظو ری دے دی ہے، جس سے یو نین کو نسل حبکو سمیت تحصیل کے تمام علا قوں میں پینے کے پا نی کی فر اہمی سڑکو ں کی تعمیر و مر مت اور اسٹریٹ لا ئٹس سمیت دیگر تر قیا تی کام کر ائے جا ئیں گے انہو ںنے کہا کہ گڈانی اور حب کے تمام تر قیا تی کامو ں کی خو د ما نیٹرنگ کر وںگا ، اس میں کسی قسم کی کو ئی کو تا ہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ، انشا ء اللہ گڈانی اور حب کے شہریو ں کے تمام بنیا دی مسائل حل کیئے جا ئیں گے ، عوام بھی صحت وصفا ئی پر خصو صی تو جہ ہیں یہ شہر ہما ر ا ہے اس کی تر قی اور خو شحا لی کے لئے ہم سب کو ملکر کام کر نا ہے انہو ں نے کہا کہ عوامی خد مت کو عبا دت سمجھتے ہیں اور خدمت کا سلسلہ انشاء اللہ اسی طر ح جا ری رکھا جا ئے گا ملکر تعمیر وتر قی کے کام کر یں گے اور اپنے علا قے کو سبزو شاداب اور تر قی یا فتہ بنا ئیں گے اس موقع پر علا قائی معززین و کو نسلر ز نے بھوتانی برادران کی کاوشوں کی تعریف کی اور ان کا شکریہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :