سرگودھا،انسداد دہشت گردی عدالت 20 فروری کوطاہر القادری اور انکے کارکنان کیخلاف مقدمات کی سماعت کریگی

پیر 19 فروری 2018 16:13

سرگودھا،انسداد دہشت گردی عدالت 20 فروری کوطاہر القادری اور انکے کارکنان ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 فروری2018ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سرگودھا (آج )20 فروری کو ڈاکٹر طاہر القادری اور ان کے 207کارکنان کے خلاف سرگودھا،خوشاب ،میانوالی میں درج 3 مقدمات کی سماعت کرے گی۔

(جاری ہے)

جس میں گواہان کی شہادتیں قلمبند کی جائیں گئیں۔جن کو آج کے لئے طلب کیا گیا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :