بھارت ریاست مہاراشٹر میں ٹریفک حادثہ پانچ افراد ہلاک 29زخمی

پیر 19 فروری 2018 15:01

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 فروری2018ء) بھارتی ریاست بہار میں ٹریفک حادثے میں پانچ طلباء ہلاک جبکہ 29 زخمی ہوگئے بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق حاد ثہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع کو لہاپور میں اس وقت پیش آیا جب ایک بس جس میں پچاس سے زائد طالبعلم سفر کررہے تھے پہچھے سے آنیوالی تیز رفتار گاڑی ٹکرا گئی حادثے کے نتیجے میں پانچ طبا ہلاک جبکہ 29زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں