ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

پیر 19 فروری 2018 13:14

ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
سنگاپور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 فروری2018ء) ایشیائی تیل مارکیٹ میں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ حصص کاروبار میں استحکام آنا اور مشرق وسطی میں کشیدگی بڑھنا ہے۔

(جاری ہے)

سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کی مارچ کے لئے سپلائی74 سینٹ (1.2 فیصد)اضافہ کے ساتھ 62.42 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی46 سینٹ(0.7 فیصد)اضافہ کے ساتھ65.30 ڈالرفی بیرل طے پائی۔

متعلقہ عنوان :