سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکیا جائے گا
پیر 19 فروری 2018 13:03
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سنجے دت اپنی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکرنا چاہتے ہیںکیونکہ یہ دن ان کے لئے بہت خاص دن ہے، اس دن اداکار سنجے دت کی بطور اداکار 1981ء میں پہلی فلم ’’ راکی ‘‘ ریلیزکی گئی جس کے ہدایتکار ان کے والد سنیل دت تھے، یہی وجہ ہے کہ سنجے دت چاہتے ہیں کہ ان کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلر 8 مئی کو ریلیزکیا جائے گا۔
ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا ہے ،فلم میں اداکار رنبیر کپور ، منیشا کوئرالہ ،سونم کپور ، دیا مرزا ، وکی کوشال ، پاریش راول اور کرشمہ تنا شامل ہیں، فلم رواں سال 29 جون کو ریلیز کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.