Live Updates

بشریٰ مانیکا کا عمران خان سے تعارف ان کے کس قریبی دوست نے کروایا تھا ؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 19 فروری 2018 12:37

بشریٰ مانیکا کا عمران خان سے تعارف ان کے کس قریبی دوست نے کروایا تھا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2018ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تیسری شادی گذشتہ رات ہی سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے ۔ اس پر بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے سینئیر صحافی خالد عظیم نے بتایا کہ عون چودھری نے اگرچہ پی ٹی آئی میں کم عرصہ گزارا ہے لیکن وہ عمران خان کے کافی قریبی دوست ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا تعارف کروانے والے بھی عون چودھری ہیں یہی وجہ ہے کہ نکاح کے اہم موقع پر عون چودھری موجود تھے جو عمران خان اور بشریٰ مانیکا کے نکاح کے گواہ بھی بنے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :