Live Updates

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی شادی ، ولیمہ بنی گالہ میں ہو گا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 19 فروری 2018 10:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 فروری 2018ء) : پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی تیسری شادی گذشتہ رات سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ عمرا ن خان کی شادی سے متعلق اکثر لوگ سوالات کر رہے ہیں کہ کیا عمران خان ولیمے کی تقریب بنی گالہ میں کریں گے یا پھر لند ن میں؟ عمران خان کے قریبی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ولیمے کی تقریب بھی سنت نبویﷺ کے مطابق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی چئیرمین کے ولیمے کی تقریب بنی گالہ میں ہی ہوگی جس میں سیاسی رہنماﺅں کو مدعو کیا گیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات