پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک بن چکا ، موجودہ حکومت کی انتھک محنت اور موثر اقدامات کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے، راجہ ظفرالحق
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان پر بین الاقوامی برادری کا اعتماد بحال ہوچکا ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے مزید اقدامات اُٹھائے جائیں، قائد ایوان سینیٹ کا خطاب
اتوار 18 فروری 2018 23:30
(جاری ہے)
راجہ محمد ظفرالحق نے تمام بین الاقوامی ٹیموں کو پاکستان آمد پر شکریہ ادا کیا اور خاص طورپر دوست ملک برازیل جنہوں نے فٹسال کپ کے میچ میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے کپ اپنے نام کیا۔
انہوں نے کہا کہ برازیل پاکستان کا دوست ملک ہے اور اُمید کرتے ہیں کہ برازیل کے کھلاڑی پاکستان میں بار بار آئیں گے۔انہوں نے پاکستان کی ٹیم کو بھی فائنل میچ تک پہنچنے پر مبارکباد دی۔ راجہ محمد ظفرالحق نے کھلاڑیوں میں میڈل اور فاتح ٹیم برازیل کو ٹرافی بھی پیش کی۔ یاد رہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ نے انٹر نیشنل فٹسال کپ 2018ء کے لیے پاکستان سمیت چار بین الاقوامی ٹیموں نے شرکت کی جن میں ترکی، برازیل اور نیپال کی ٹیمیں شامل تھیں اور ہر ٹیم نے تین میچ کھیلے۔مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.