آصف زرداری کا ایران میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا

اتوار 18 فروری 2018 23:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2018ء) سابق صدراور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ایران میں طیارہ حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان پیپلز پارٹی کی طرف سے جاری بیان میں آصف علی زرداری نے طیارہ حادثے پر ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونیوالے افراد کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :