لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 18 فروری 2018 22:30

لورالائی۔ 18فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیااورملزمان فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کے مطابق اتوار کو بسم اللہ نامی شخص جوکہ کچلاک سے لورالائی آرہاتھاکہ کٹوئی کے مقام پر نامعلو م افراد نے انکی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیالاش مقامی ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ۔مزید تفتیش انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :