سینیٹ کے 26 امیدوارکی حتمی فہرست جاری کردی گئی ،صوبائی الیکشن کمشنر محمد نعیم مجید جعفر

اتوار 18 فروری 2018 22:30

کوئٹہ۔ 18فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) صوبائی الیکشن کمشنر محمد نعیم مجید جعفرنے کہاہے کہبلوچستان سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کی حتمی لسٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق 26 امیدوار شامل ہیںجن میں ایک جنرل، 6 خواتین اور 5 ٹیکنوکریٹ نشستوں کے امیدوار ہیںآج بروز (پیر) امیدواروں کی دستبرداری کا آخری دن ہے امیدوارشام 4 بجے تک دستبردار ہو سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ روز الیکشن ٹریبونل سینیٹ دوامیدوارحسین اسلام اورعبدالقادر کے کاغذات مسترد جبکہ نصیب اللہ بازئی کواہل قراردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :