پریس کلب کوئٹہ کے زیراہتمام بسنت میلہ منایاگیا
تازہ ترین : 1

پریس کلب کوئٹہ کے زیراہتمام بسنت میلہ منایاگیا

کوئٹہ۔ 18فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2018ء) پریس کلب کوئٹہ زیراہتمام اتوارکو بسنت میلہ منایاگیامیلے میں کوئٹہ کے سنیئرصحافیوں اورانکے بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔بسنت میلے کے موقع پر محفل موسیقی او ربار بی کیو کے اہتمام کیاگیاتھا ۔بسنت میلے میں ڈی پی آری شہزاد فرحت سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شریک ہوں اراکین پریس کلب نے کہاکہ اس طرح کے پروگراموں کاسلسلہ جاری رہنا چاہئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/02/2018 - 22:30:13

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :