سی پیک منصوبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں،حکومت بلوچستان کے ایک ہزار طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے چائناسکالر شپ پربھیج دیاجائے تاکہ سی پیک منصوبے کے لیے فنی تربیت یافتہ افراد تیارکیاجاسکے ،سابق صوبائی وزیراسد اللہ بلوچ کا کانفرنس سے خطاب
اتوار 18 فروری 2018 22:30
(جاری ہے)
بی این پی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسداللہ بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کی سرزمین معدنی وسائل سے مالامال ہے اسکے باوجود 10 لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں جو حکومت کے لیے لمحہ فکر یہ ہے ۔
انہوںنے کہاکہ موجودہ صد ی علم کی صدی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) صوبے کے عوام کے حقوق کے لیے ہمیشہ آواز اٹھائے گی اورآئندہ انتخابات میں ہماری پارٹی بھرپور طورپر کامیابی حاصل کرے گی انہوںنے کہاکہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ جوبچے سکولوں سے باہر ہیں انہیں سکولوں میں لانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائے۔ بی این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد اللہ بلوچ نے کہاکہ بلوچستان اسمبلی میں ہمیشہ صوبے کے عوام کی حقوق کے لیے آواز بلند کی ہے ۔انہوںنے کہاکہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ فنڈز تعلیم کے لیے رکھے جائے میں تاکہ آنے والے نسل کوعلم کی روشنی سے روشناس کیاجاسکیں کانفرنس سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی خطابمزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.