Live Updates

بابر نواز خان نے عمران خان کو این اے 19 سے الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا

اتوار 18 فروری 2018 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بابر نواز خان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو این اے 19 سے الیکشن لڑنے کا چیلینج دے دیا اتوار کو اپنے بیان میں بابر نواز خان نے کہا کہ میرے قائد نواز شریف کو الیکشن لڑنے کا چیکنج دینے والے ن لیگ کے کارکنوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے اگر عمران میں ہمت ہے تو وہ میرے مقابلے میں الیکشن لڑیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :