شین ڈھنڈ جاوکی کوہاٹ میں زیرتعمیرگیٹ گرنے سے 6مزدورجاں بحق، دوشدیدزخمی

اتوار 18 فروری 2018 21:50

کوہاٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء)کوہاٹ کے علاقے شین ڈھنڈ جاوکی میں زیرتعمیرگیٹ گرنے سے 6مزدورجاں بحق جبکہ دوشدیدزخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

حادثے کے فوری بعدریسکیوٹیم موقع پرپہنچ گئی اورزخمیوں کوہسپتال پہنچادیاگیا۔ذرائع کے مطابق باب جاوکی کے نام سے گیٹ تعمیرکیاجارہاتھاجواتوارکے روزگرپڑاجس کے نتیجے میں 6مزدورجاں بحق ہوگئے ،ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کرزخمیوں اورنعشوں کوہسپتال منتقل کردیا۔