کوئٹہ ،صوبائی وزیر محمد عامر رند کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعزاز میں استقبالیہ

اتوار 18 فروری 2018 21:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 فروری2018ء) صوبائی وزیر ایس اینڈ جی ڈی محمد عامر رند نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں صوبائی وزراء سرفراز بگٹی، شیخ جعفر خان مندوخیل، طاہر محمود، پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی، میر حمل کلمتی ، میر اعجاز سنجرانی نے بھی شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :