زہری میں نوجوان پہاڑی سے گرکرجاں بحق

اتوار 18 فروری 2018 21:10

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) زہری میں نوجوان پہاڑی سے گرکرجاں بحق ہوگیا ۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق تحصیل زہری کے علاقہ سرآچ میںنوجوان بختیار جتک پہاڑی سے پھسل کرگرجاں بحق ہوگیا ۔