چودھری برادران کو مشاہد حسین سید کی وجہ سے خیرباد کہا تھا، شیخ رشید
چودھری بردران مشاہد حسین لوٹےکوجنرل سیکرٹری کےعہدے سےہٹانےکیلئےتیارنہ تھے،اسی لیے میں نےعوامی مسلم لیگ بنائی تھی۔نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 فروری 2018 20:05
(جاری ہے)
جس نے بھی سینیٹ الیکشن میں خریدوفروخت کی منڈی لگائی وہ جمہوریت کادشمن ہے۔
انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے درست فیصلہ دیاعمران خان کی بات سے اتفاق نہیں کرتا۔شیخ رشید نے کہاکہ عام انتخابات میں پنجاب میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کامقابلہ ہوگا۔انہوں نے کہاکہ لودھراں جلسے میں شریف فیملی کااکٹھا ہونامشن تھا کہ ہم ایک ہیں۔یہ ڈبل شاہ کی سیاست ہے۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف کی سیاسی گاڑی چھوٹ چکی ہے۔آج نہیں توکل حادثہ ہوگا۔شیخ رشید نے مزید کہاکہ عمران خان کی گاڑی کولودھراں میں بڑاجھٹکا لگاہے لودھراں الیکشن عمران خان کے گلے پڑگیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.