ْتھانہ اللہ آباد کی پولیس نے 50 سالہ نامعلوم ضعیف شخص کی لاش ایدھی انتظامیہ کے حوالے کردی

اتوار 18 فروری 2018 20:00

لاڑکانہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) تھانہ اللہ آباد کی پولیس نے 50 سالہ نامعلوم ضعیف شخص کی لاش ایدھی انتظامیہ کے حوالے کردی جس کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

(جاری ہے)

ایدھی انتظامیہ کے مطابق شہر کے ابوبکر قبرستان سے 50 سالہ نامعلوم ضعیف کی لاش اللہ آباد پولیس نے ہمارے حوالے کی جس کے ورثا کا کچھ پتہ نہیں لگ سکا ہے جس کے باعث لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

متعلقہ عنوان :