سپرنگ پولو کپ 2018ء کا فائنل رضویز/ماسٹر پینٹس نے آرمی وائٹ کو 10-6 سے ہرا کر جیت لیا
اتوار 18 فروری 2018 19:20
(جاری ہے)
پہلے چکر میں تین گول کرکے برتری حاصل کرلی۔ دوسرے چکر میں آرمی کی طرف سے ایک جبکہ رضویز /ماسٹر پینٹس کی طرف سے تین گول سکور ہوئے۔
تیسرے چکر میں دنوں ٹیموں نے ایک ایک گول سکور کیا۔ چوتھے چکر میں آرمی وائٹ کی طرف سے چار جبکہ رضویز /ماسٹر پینٹس کی طرف سے تین گول سکور ہوئے۔ اس طرح رضویز/ماسٹر پینٹس کی ٹیم نے مسلسل تیسرے فائنل میں فتح حاصل کرکے ٹورنامنٹ جیتنے کی ہیٹرک مکمل کرلی۔ جیتنے والی ٹیم کی طرف سے خوان کروز لوساڈا اور حمزہ مواز خان نے چار چار جبکہ سید اون رضوی نے دو خوبصورت فیلڈ گول سکور کیے۔ ہارنے والی آرمی وائٹ کی طرف سے اگناسیو ناگری اور بریگیڈیئر ذوالفقار علی بیگ نے تین تین گول سکور کیے۔ ادھر سب سڈری فائنل میں نیوایج /گارڈ گروپ نے آرمی ریڈ کو 9-5 سے ہرا دیا۔ جیتنے والی نیوایج /گارڈ گروپ کی طرف سے سلواڈور الاوا نے پانچ، تیمور علی ملک اور عدنان جلیل اعظم نے دو دو گول سکور کیے۔ آرمی ریڈ کی طرف سے میجر فیضان تصدق بھٹہ نے تین گول سکور کیے جبکہ دو گول انہیں ہینڈی کیپ ایڈوانٹیج حاصل ہوا۔ اختتامی تقریب میں جنرل (ر) جہانگیر کرامت نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.