پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)دوپہر دو بجے ہوگا
تازہ ترین : 1

پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج)دوپہر دو بجے ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو رو ز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں محکمہ ہائوسنگ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/02/2018 - 19:20:04

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :