ٹی بی کے حوا لے سے ایک آگہی پر یس کا نفرنس منگل کو ہوگی

اتوار 18 فروری 2018 19:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء)ٹی بی کے حوا لے سے ایک آگہی پر یس کا نفرنس بر و ز منگل 20 فروری 2018دن سا ڑھے 12 بجے پشا ور پر یس کلب پشا ور میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

پر یس کا نفرنس سے ٹی بی کنٹرول پر وگرا م کے صوبا ئی ڈائر یکٹر اور دیگر ما ہر ین صحت خطا ب کر ینگے۔ پر یس کا نفر نس میں اس مر ض کی علا ما ت، تشخیص اور علا ج و معا لجے کی سہو لیا ت کے با رے میں عوام کو اگا ہ کیا جا ئیگا۔ اس مو قع پر صوبا ئی کنٹرول پر وگرا م کے تحت ٹی بی کی تشخیص اور علا ج کیلئے مو جو د سہو لیات کے با رے میں بھی تفصیلی طو ر پر عوام کو مطلع کیا جا ئیگا۔