برآمدکنندگان نے دو لاکھ 16ہزارسے زائد گانٹھ روئی کی خریداری کرلی

اتوار 18 فروری 2018 19:00

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن(پی سی جی ای)کے مطابق برآمدکنندگان نی15 فروری 2018ء تک ملک بھر کی جیننگ فیکٹریوں سی2 لاکھ16ہزار615گانٹھ روئی کی خریداری کی۔

(جاری ہے)

برآمدکنندگان میں پنجاب سی15فروری 2018ء تک 25ہزار850گانٹھ جبکہ صوبہ سندھ سے 15فروری 2018ء تک 1لاکھ90ہزار765گانٹھ روئی کی خریداری کی۔