ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میںبدستور سرفہرست

اتوار 18 فروری 2018 19:00

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں15 فروری 2018ء تک ملک بھر سے مجموعی طورپرایک کروڑ4لاکھ39ہزار641گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔

(جاری ہے)

ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سی15 فروری 2018ء تک 66لاکھ14ہزار 297گانٹھ روئی کی خریداری کی۔جبکہ سندھ سے 15 فروری2018ء تک 38لاکھ25ہزار 344گانٹھ روئی خرید کی گئی۔