سوات ایک سیا حتی علا قہ، خیبر پختو نخوا حکو مت اسکی تر قی پر خصو صی تو جہ مر کو ز کی ہو ئے ہے،محمودخان،محب اللہ

اتوار 18 فروری 2018 19:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر آ بپا شی و کھیل محمو د خا ن اور وزیر اعلیٰ کے معا ون خصو صی برا ئے لا ئیو سٹا ک اور ما ہی پر وری محب اللہ خا ن نے کہا ہے کہ صوبا ئی حکو مت نے بہتر طر ز حکمرانی کے ذریعے اپنے انقلا بی منشو ر پر عمل پیراہوتے ہو ئے خیبر پختو نخوا میں صحت و تعلیم بہتر امن و اما ن کے قیا م کے سا تھ تما م سر کا ری اداروں کو عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے فعا ل بنا یا ہے، ان اقدا ما ت کے مثبت اثر ات سے عوام مستفید ہو رہے ہیں۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر اُنہو ں نے پیو چا ر مٹہ سوات میں ایک عظیم الشا ن شمو لیتی جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا جبکہ جلسے سے سوات ڈی ڈیک چیئر مین اور رکن صو با ئی اسمبلی فضل حکیم خا ن، پی ٹی آئی ضلع سوات کے رہنما سعید خا ن اور انجنئیرعمر فا روق اور دیگر مقر ین نے بھی خطا ب کیا۔

(جاری ہے)

مقر رین نے کہا کہ گذ شتہ ادوار میں منتخب نما ئندے عوام کو سبز با غ دکھا کر ووٹ حا صل کر تے اور پھر اپنے اقربا اور دوستو ں کو خو ش کر نے کیلئے غیر قا نو نی کا م کر تے تھے جبکہ تر قیا تی عمل کو سیا سی مفا د کیلئے استعما ل کر تے تھے۔

جس کا نتیجہ عوام کی معا شی بد حا ل کے صو رت میں سا منے آیا۔ مقر رین نے کہا کہ صوبائی حکو مت بلا امتیا ز عوامی و فلا حی منصو بو ں کی تعمیر کا پختہ عز م کر رکھا ہے جس کے تحت اربو ں روپے کی سکیمیں جا ری ہیں ۔ علا قے میں تر قیا تی کا مو ں کا ذکر کر تے ہو ئے محمو د خا ن اور محب اللہ خا ن نے کہا کہ سوات ایک سیا حتی علا قہ ہے خیبر پختو نخوا حکو مت اسکی تر قی پر خصو صی تو جہ مر کو ز کئے ہو ئے ہے تا کہ سیا حت کی صنعت کو فر وغ دیکر علا قے سے بے روز گا ری کا خا تمہ کر نے کے سا تھ صو بے کی معیشت کو مضبو ط بنا یا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :