پشاور، مختلف مقامات پربجلی بندرہیگی،پیسکو

اتوار 18 فروری 2018 19:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء) ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی د لہ زاک گرڈسٹیشن ؂سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی وڈپگہ 1,2, دلہ زاک اور او پی ایف فیڈرز کے صارفین متاثر ہوںگے۔پیسکوکی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 132کے وی پشاورانڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اولڈ کوہاٹ روڈ,نیوکوہاٹ روڈ,دورہ روڈ, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نوتھیہ,سنہری مسجد,شیخ محمدی,لنڈی ارباب 2,اباسین ,پی اے ایف,انڈسٹریل,سول کوارٹرز,مرشدآباد,وزیرباغ,نیوکوہاٹ روڈ,اولڈ کوہاٹ روڈ,لنڈی ارباب 1,گلبرگ,اولڈ نیو دیہہ بہادر,دورہ روڈ,سواتی گیٹ,نودیہہ پایاں فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

(جاری ہے)

132کے وی پشاوریونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریگی ,اکیڈمی ٹاؤن,ایگریکلچریونیورسٹی,راحت آباد 1,دانش آباد,سرکلرروڈ,حیات آباد 4,سفیدڈھیری,غریب آباد,انجینئرنگ کالج,کینال ٹاؤن,یونیورسٹی کیمپس,تاج آباد ,گل آباد ,اچینی 2,1,حیات آباد 5,ایچ ایم سی ,ملکنڈھیر,اولڈ باڑا روڈ,آبدرہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

132کے وی تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح10 بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گندف,حیات سٹیل,نیویوسف زئی ,اتلہ, فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گی․132کے وی پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سپین خاک,پناکوٹ,جلوزئی 1,صالح خانہ,شیخان,پبی سٹی,ڈاگئی,چراٹ کینٹ,بانڈہ نبی,شیخ بابا فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

اسی طرح 220کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے دو پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایم ایم کمپلیکس,سلیم خان,رشکئی,انڈسٹریل نیو,انڈسٹریل اولڈ,نستہ روڈ,احمدآباد,گوجرگڑھی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی گدون گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 21 فروری صبح9 بجے سے سہ پہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیومرغز,باجہ,بام خیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 فروری صبح9 بجے سے سہ پہر2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی باران آباد,ساگو,شیخ یوسف,دامان ملز,کوٹلہ حبیب فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔

متعلقہ عنوان :