عمران خان کی کرپشن کیخلاف جدوجہد سے حکمران بوکھلاہٹ کا شکار ہیں‘ جہانگیر ترین
لودھراں کے عوام حکمرانوں سے سوال کر رہے ہیں2015ء میںاعلان کردہ ڈھائی ارب کاپیکج کہاں ہے ،جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 18 فروری 2018 16:20
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ اور ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشید چیمہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
جہانگیر خان ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ اپنی غلطیوں او رکوتاہیوں سے سبق سیکھا ہے اور آئندہ عام انتخابات میں سیاسی مخالفین کے لئے میدان خالی چھوڑنے کی بجائے ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔انہوںنے مزید کہا کہ عمران خان کی عوام میں پذیرائی کی وجہ سے حکمران اپنے اراکین اسمبلی کو عزت دینے پر مجبور ہوئے ہیں جسے ہم خوش آئند سمجھتے ہیں ۔جمشید چیمہ نے کہا کہ تحریک انصاف متحد ہے اور آئندہ عام انتخابات میں مافیاز کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.