سٹیج ڈرامہ ’’تیری میری لو سٹوری‘‘ تماثیل تھیٹرمیں پیش کیا گیا

اتوار 18 فروری 2018 15:50

لاہور۔18 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء)مصنف وہدایتکار نعیم‘ پروڈیوسر حمزہ بٹ کاا سٹیج ڈرامہ ’’تیری میری لو سٹوری‘‘ تماثیل تھیٹرمیں پیش کیا گیاہے‘ ڈرامہ میں نسیم وکی‘ گلفام‘ طاہر انجم‘قیصر پیا‘ مہک نور‘ آفرین‘ نگار چوہدری‘ثمرہ نور‘ نیناں‘ بینا سحر اوردیگراداکار کام کررہے ہیں۔