صدر آزاد کشمیر‘ وزیراعظم اور وزیر اطلاعات کا سینئر آڈیٹر ملک نیاز احمد کے والد ..
تازہ ترین : 1

صدر آزاد کشمیر‘ وزیراعظم اور وزیر اطلاعات کا سینئر آڈیٹر ملک نیاز احمد کے والد کی وفات پراظہارافسوس

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 فروری2018ء) صدر آزادکشمیر سردار مسعود احمدخان، وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور وزیر اطلاعات مشتاق احمد مہناس نے ڈسٹرکٹ اکائونٹس آفس میرپور کے سینئر آڈ یٹر ملک نیاز احمد کے والدماجد کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/02/2018 - 15:10:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :