ْ پی ٹی آئی کشمیر پاکستان کے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی‘بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
عمران خان ہی اس وقت ملک میں وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نکال سکتے ہیں
اتوار 18 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
کیونکہ بھارت آئے روز سیئز فائر لائن کی خلاف ورزیاں کرکے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ان حالات میں جبکہ مودی نواز گٹھ جوڑ کی کی وجہ سے نواز شریف کا مظفر آباد جا کر بھی مودی اور کلبھوشن کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہنا یہ کیسی جمہوریت ہے کہ دہشتگردی کرنے والوں کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہا جائے۔
اب کشمیریوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے عوام بھی نواز شریف سے نفرت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یہاںاسلام آباد میں پاکستان تحریک کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ مودی نواز گٹھ جوڑ کی وجہ سے بھارت آئے روز سیئز فائر لائن کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے اور نواز شریف کا مظفر آباد میں مودی اور کلبھوشن کے خلاف ایک لفظ نہ کہنا یہ کیسی جمہوریت ہے کہ دہشتگردی کرنے والوں کے خلاف ایک لفظ بھی نہ کہنا۔ نواز شریف سے خود پاکستان کے عوام بھی نفرت کرتے ہیں۔ بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی کشمیر پاکستان کے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گی۔پی ٹی آئی کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کرے گی کیونکہ عمران خان ہی اس وقت ملک میں وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نکال سکتے ہیں اور ٹرمپ ، بھارت اور اسرائیل کے گٹھ جوڑ کے نتیجے میں ہونے والی سازشوں کا مقابلہ کرسکتے ہیںاوراس وقت بھارت جو سیئز فائر لائن کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے اسکا بھی منہ تور جواب دے سکتے ہیں۔ان حالات میں ملکی معیشت کو مضبوط کرنا اور مسئلہ کشمیر کو حل کرنے کے لئے عمران خان کاوزیر اعظم بننا از بس ضروری ہے۔کیونکہ مودی ،نواز گٹھ جوڑ کی وجہ سے بھارت آئے روز سیئز فائر لائن کی خلاف ورزیاں کرکے پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کر رہا ہے ایسے میں عمران خان ہی ملک کو درپیش مشکلات سے نکال سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.