مولانا فضل الرحمن 22 فروری کو سرگودھا آمد پر عید گاہ گراونڈ میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کریں گے

اتوار 18 فروری 2018 15:10

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن 22 فروری کو سرگودھا آمد پر عید گاہ گراونڈ میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

اس کا نفرنس میں جمعیت علمائے اسلام کے ف کے سربراہ کشمیر امور کمیٹی کے چئیر مین مولانا فضل الرحمن،سابق وزیراعلی کے پی کے اکرم خان دورنی، مولانا عبدالغفور حیدری،مولانا حافظ حمداللہ،مولانا امجد خان،مولانا عتیق الرحمن اور دیگر خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :