پیپلز پارٹی سینیٹ انتخابات میں غریب اور نظریاتی کارکنوں پر مہربان،تھرپارکر کی کرشناکولہی کے بعد کراچی کے مسیحی کارکن انور لال ڈین کو بھی سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا
پارٹی قیادت اور عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے،انورلال ڈین کا عزم ، وہ کراچی کے علاقے صدر میں کرائے کے ایک چھوٹے سے فلیٹ میں اپنے سات بچوں کے ساتھ رہتے ہیں
اتوار 18 فروری 2018 14:10
(جاری ہے)
چند روز پہلے اس خاندان کے لئے خوشی کی خبر آئی کہ پیپلز پارٹی سے طویل وابستگی پر انور لال کو سندھ سے سینیٹ کے الیکشن کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
انور لال سینیٹ میں اپنی نامزدگی پر بہت خوش ہیںتاہم کاغذات نامزدگی جمع کرانے گئے تو واپسی پر اتنے تھکے ہوئے تھے کہ اسپتال جاناپڑا۔ان کے گھر پر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مگر گھر میں اتنی گنجائش ہی نہیں کسی کو بٹھاسکیں، اس لئے مہمانوں کی تواضع قریب ہی واقع چائے کے ہوٹل پر کی جارہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ موٹر سائیکل بھی قسطوں پر لی تھی اور سینیٹر بنے تو گاڑی بھی اسی طرح لیں گے۔انور لال نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ پارٹی قیادت اور عوام کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.