آزاد کشمیر میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی قانون سازی کا خیر مقدم کرتے ہیں‘قاری امتیاز احمد مغل

ختم نبوت بل کے لئے محنت کرنے پر وزیر اعظم راجہ فاروق حید خان ممبران اسمبلی،سید علی رضا شاہ بخاری اور راجہ محمد صدیق خان کو سلام پیش کرتے ہیں

اتوار 18 فروری 2018 13:10

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) مسلم لیگ (ن) حلقہ نمبر پانچ کے راہنما قاری امتیاز احمد مغل نے کہا کہ آزاد کشمیر میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی قانون سازی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ختم نبوت بل کے لئے محنت کرنے پر وزیر اعظم راجہ فاروق حید خان ممبران اسمبلی،سید علی رضا شاہ بخاری اور راجہ محمد صدیق خان کو سلام پیش کرتے ہیں وزیر اعظم راجہ فاروق حید خان ر، اجہ محمد صدیق خان ، پیر سید علی بخاری کا یہ کارنامہ تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔

گی۔ آذاد کشمیر کے ممبران اسمبلی نے ختم نبوت بل کی حمایت کر کے اپنا دینی فریضہ پورا کیا پوری قوم قادیانیوں سے متعلق قرارداد کے محرک وزیر اعظم راجہ فاروق حید خان راجہ محمد صدیق خان ، پیر سید علی رضا بخاری اور تمام ممبران کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

(جاری ہے)

ہمیشہ پارلیمنٹ میں تحفظ ختم نبوت کے لئے ہونے والی قانون سازی میں بنیادی اور اساسی کردار ادا کیا ہے۔

منکرین ختم نبوت اسلام دشمن عالمی طاقتوں کے ایجنٹ ہیں۔ قادیانی اسلام کے باغی اور پاکستان کے غدار ہیں۔ حکومت قادیانیوں کی اسلام و پاکستان مخالف سرگرمیوں کو روکنے کے لئے اقدامات کرے آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا جانا پوری قوم کیلئے خوشخری ہے۔وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر، ممبران اسمبلی راجہ محمد صدیق خان ، پیر علی رضا بخاری نے تاریخ رقم کردی آذاد کشمیر کے ممبران اسمبلی کا یہ کارنامہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا وزیر اعظم راجہ فاروق حید خان ممبران اسمبلی پیر سید علی رضا شاہ بخاری اور راجہ محمد صدیق خان کو آذاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلانے میں اہم کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :