صاحبزادہ عامر ظفر کا سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید سے ان کی بھاوج کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 18 فروری 2018 13:10

ہٹیاں بالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2018ء) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سابق صدر صاحبزداہ اسحاق ظفر مرحوم کے فرزند صاحبزادہ عامر ظفر نے راولپنڈی جاکر سابق وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی بھاوج کی وفات پر گہرے رنج وغم ودکھ کا اظہار کیا اور تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی انہوں نے کہا کہ صاحبزداہ اسحاق ظفر کا خاندان مشکل کی اس گھڑی میں چوہدری عبدالمجید کے خاندان کے ساتھ کھڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :