خیبرمیڈیکل کالج میں روایتی یوم اردو کا اہتمام

اتوار 18 فروری 2018 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء)خیبرمیڈیکل کالج میںسالانہ یوم اردو کا اہتمام کیاگیا جس میں طلباء اور طالبات نے تقاریر شعروشاعری ذہنی آزمائش ‘ڈرامے اور خاکوں پرمشتمل نہایت دلچسپ پروگرام پیش کیا‘ تقریب کا اہتمام لٹریسی اینڈ ڈبیٹنگ سوسائٹی نے کیاتھا۔