سکالر سجاد احمد نے فزیکل کیمسٹری میں ایم فل کرلیا

اتوار 18 فروری 2018 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2018ء)فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی کے ریسرچ سکالر سجاد احمدنے سنٹر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدلانعیم خان کی زیرنگرانی ایم فل کرلیا ہے‘ ان کے ایگزامینرنیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر صدیقی تھے‘ سنٹرمیں منعقدہ امتحانی نشست میں سکالر نے اپنی تحقیق کا دفاع کیا۔